Type Here to Get Search Results !

Dargha Zinda Shah Madar makanpur

Hindustan k Pahele Sufi buzurg Aur awwal daayie islam Hazrat Syed Badiuddin ahamad QutbulMadar Zinda Shah Madar Halabi o shami :

در اصل رضوی مولویوں کا کار و بار ہی اسی سے چلتا ہے کہ مداریوں کو حضور سیدنا غوث الاعظ

در اصل رضوی مولویوں کا کار و بار ہی اسی سے چلتا ہے کہ مداریوں کو حضور سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کا گستاخ بتاؤ 
حضرت میر سید عبد الواحد بلگرامی علیہ الرحمہ کا گستاخ بتاؤ پبلک تو بیوقوف ہے ہی مان لے گی اور نوٹ مولویوں کی جیب میں پھر دیگی 

سچائی یہ ہے کہ حضرت علامہ سید منور علی میاں صاحب قبلہ جعفری مداری نے 
نہ تو اصل سبع سنابل کے خلاف لب کشائی کی اور نہ ہی حضرت میر سید عبد الواحد بلگرامی کی توہین کی 
انہوں نے صاف صاف کہا ہے کہ 
"سارے رضا خانیوں کو چیلنج ہے کہ تم مطبوعہ سبع سنابل کو بارگاہ رسول میں مقبول ثابت کر دو "
بزرگوں پر دیابنہ ، وہابیہ اور مرزا انجینئر جیسوں کی بکواس سے منہ بند کرنے کا یہ معقول طریقہ ہے 
مگر وہ نادان جو سبع سنابل پر اعتراضات کے جوابات میں تاویلات نہیں بلکہ تحویلات پر خوش ہیں اور اپنی پیٹھ اپنے آپ تھپ تھپا رہے ہیں اپنی عوام کو گمراہ کر رہے ہیں
وہ لوگ کیا دیوبندیوں ، وہابیوں اور مرزا انجینئر جیسے لوگوں کو بزرگوں کی بزرگی کی دہائی دیکر چپ کر پائے ہیں ؟
یا چپ کرا سکتے ہیں ؟
بزرگوں کی گستاخیوں کا دروازہ در اصل ناسمجھ ضدی اور فسادی رضویوں نے ہی کھول رکھا ہے 

اب میدان مناظرہ میں یہ نادان دیکھو کیسی کیسی ہستیوں پر انگلی اٹھوا کر ہی رہیں گے 
اسی لئے کہا جاتا ہے کہ 
نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہے

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.