Type Here to Get Search Results !

Dargha Zinda Shah Madar makanpur

Hindustan k Pahele Sufi buzurg Aur awwal daayie islam Hazrat Syed Badiuddin ahamad QutbulMadar Zinda Shah Madar Halabi o shami :

صلح بلگرام کے نام پر مختار بہیڑوی صغير جوکھم پوری کا فریب سامنے آگیا

بلگرام میں جو جو صلح کے نام پر فریب کیا گیا تھا اس میں جن جن حضرات کے دستخط ہیں ان کو صلح کا مضمون پڑھ کر سنایا ہی نہیں گیاتھا بلکہ مولوی مختار بہیڑوی اور مولوی صغیر جوکھم پوری نے بڑے فریب کے ساتھ موجودین کے دستخط کرالئے تھے حیرت کی بات تو یہ ہے کہ صلح نامہ پر ان کے دستخط اڈوانس میں کرالئے گئے جو وہاں موجود بھی نہ تھے جیسے زیب سجادہ مداریہ حضرت حکیم ملت  صدرالمشائخ والعلماء سید محمد مجیب الباقی مداری صاحب مدظلہ العالی والنورانی صاحب قبلہ کا دستخط تو بغیر سنے دیکھے اڈوانس میں کرالیا گیا اور لیٹر پیڈ بھی استعمال کر لیا گیا جبکہ مضمون کے مندرجات سے ان کا کوئی اتفاق نہیں تھا وہ میرے سامنے اس تحریر پر بہت خفا ہورہے تھے اور سخت بیزاری کا اظہار کر رہے تھے ان مشمولات سے انکار فرمایا اسی لیئے ان مولوی لوگوں کی مکاریوں کی تردید میں مکن پور شریف سے مہتممان درگاہ عالیہ کے لیٹر پیڈ پر فوراً تردیدی مضمون شائع کردیا گیا تھا

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.