عرس مدار اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کی تقریبات دارالنور مکنپور شریف میں www.qutbulmadar.org
2/3/4/,
فروری/2018 جمعہ/سنیچر /اتوار/ مطابق15/ سے ابتدا ہوتی ہے پھر 16 کو اور 17 کو جمادیالمدار,/8 بجےدن میں حویلی سجادگی میں قرآن خوانی ہوتی ہے بعدہ حلقئہ ذکر 4/ شام کوسجادہ نشین کا قافلہ درگاہ عالیہ پر روانہ ہوتا ہے اور صاحب سجادہ خانقاہ میں اپنے جدیہ اذکار مخصوصہ ادا کرتے ہیں آمد کشتی ہوگی ملنگان عظام دمال کرینگے اسکے صدرالمشائخ پیر طریقت حضرت علامہ سید مجیب الباقی مداری صدر سجادہ نشین موروثی تخت نشین خانقاہ میں تخت سجادگی پر جلوہ بار ہونگے تمام
باز شامل ہوکر اپناخاص اندازپیش کرینگے اور روح پرور مناظر لوگ اپنی آنکھوں سے ملاحظہ کرینگے پھرساری رات جلسہ عیدمیلادالنبی منعقد ہوگا علماء مشائخ اپنے قیمتی اورنایاب خطابات سے نوازینگے. زیادہ. مرلومات. کے لئیے ان. نمبرات پر. رابطہ. کرے. 99838360930www.qutbulmadar.org.