ہر مریدکوان دس اصول کا پابند ہونا چاہئیے
۱)معاصیت سے اجتناب
(۲)اللہ پر توکل
(۳) دنیا سے بےرغبت
(۴)قناعت وصبر
(۵)رجوع الی اللہ
(6)ملازمت ذکروفکر یعنی ذکروفکر کو لاڑم پکڑنا
(۷)کثرت استغفار
(۸)تقوی
(۹)مراقبہ
(۱۰)ملازمت یعنی صحبت شیخ اپنے مرشدکےپاس مجلس میں رہنے کی زیادہ سے زیادہ کوشش کرے_
Www.qutbulmadar.org
ہر مرید کو ان دس اصول کا پابند ہوناچاہئیے
May 31, 2017
0