Type Here to Get Search Results !

Dargha Zinda Shah Madar makanpur

Hindustan k Pahele Sufi buzurg Aur awwal daayie islam Hazrat Syed Badiuddin ahamad QutbulMadar Zinda Shah Madar Halabi o shami :

دوخانوادوں سے مرید ضرور ہونا

🕸🕸🕸🕸🕸🕸🕸🕸🕸🕸🕸
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

*دو  خانقاہوں  سے ضرور مرید  ہوں*

 (1) *مداری*
 (2) *وارثی*

*یقینًا *فردالافراد قطب الاقطاب غوث الاغواث حضرت سید بدیع الدین احمدعلی حلبی حسنی الحسینی المعروف بہ زندہ شاہمدارقدس سرہ العزیز مکنپورشریف اور *حضورعالم پناہ سیدناسرکاروارثِ پاک رضی اللہ تعالی عنہ دیویٰ شریف دونوں ہی بہت مقدس ولیِ کامل ہیں ان دونوں بزرگوں نے اپنے بےشمار خلیفہ بنائےاوراپناجانشین بنایا لہٰذا ان دونوں بزرگوں کے سلسلہ سے مرید ہونا اور کرنا دونوں باعث برکت اورعین مطابق شریعت واصول طریقت ہے اور ان بزرگوں کےفیوض روحانی کاحاصل کرناہیے ۔۔۔۔*

 *حضور سیّدی سرکارسید بدیع الدین احمدقطب المدار کے سلسلہ کے بارے میں گیارہویں صدی کے مجدّد سیّدنا میر عبدالواحد بلگرامی کی کراب سبع سنابل شریف میں ایک واقعہ تحریر ہے جس میں لکھاہیےکہ حضرت شاہ سراجِ سوختہ رحمة اللہ علیہ نے بددعا دی ہے کہ میں نے شاہ بدیع الدین مدار کے مریدوں کو گمراہ کیا اس بددعا کے بعد خود بدیع الدین شاہ مدار  نے فرمایا ہے کہ میرے چند مرید ہیں انکو میں مریدی سے بے دخل کرتا ہوں  اور خلافت میں نے نہ کسی کو دی ہے اور نہ خلافت کسی کو دونگا۔.. یہ واقعہ سراسرجھوٹ اور کفریات سےلبریزہیے لہذا اس فرضی واقعہ کواہلسنت اپنےجوتوں کی نوک سےاڑادیں اوردورِ حاضرہ کے مداری مشائخ پیران کرام جوکہ صاحبان شجرات صحیحہ متصلہ ہیں ان سےبیعت ہوں نیزان سے اجازت و خلافت حاصل کرکےفیضان قطب المدارسےمالامال ہوں کیونکہ سلاسل طریقت میں حضورپاک علیہ السلام سےسب سےقریب سلسلہ سلسلئہ عالیہ مقدسہ مداریہ ہی ہیے اس سلسلہ کےسندصرف چھہ واسطوں سےہی آقاعلیہ السلام تک پہونچ جاتی ہیے  ـــــ اعلٰی حضرت علیہ الرحمہ نے بھی فرمایا ہے کہ مجھے مداریہ سلسلہ کی اجازت وخلافت حاصل ہیے حوالہ کےلئےخوداعلحضرت کی کتاب الاجازات المتینہ دیکھیں اس کےعلاوہ اعلحضرت کےشاگردوخلیفہ مولاناظفرالدین بہاری علیہ الرحمہ کی کتاب حیات اعلحضرت جلدسوم دیکھں اس کتاب میں انہوں نےاعلحضرت کامکمل شجرۂ مداریہ تحریرفرمایاہیے  لہذا اہلسنت وجماعت کو چاہئے کہ چندمجہول قسم کےجعلی مُلُّوں کےچکرمیں پڑکر گمراہ نہ ہوں اور جوحضرات انجانےطورپران کی گمراہی کےجال میں پھنس چکےہیں وہ گمراہی سے توبہ کرلیں اورگمراہ گراولیاءکےدشمن مُلِّےبھی ہوش کےناخن لیں اورسوچیں کہ کہیں یہ چند روزہ عیش و آرام اور مریدوں ومعتقدوں سے نزرانہ لینے کی وجہ سے توبہ تو نہیں کرتے بلکہ خود بھی گمراہ ہیں اور عوام کو بھی گمراہ کر رہے ہیں وہ عوام بھی بیوقوف ہے جو اپنی آخرت برباد کر رہی ہے (کیونکہ ایک متصل سلسلہ کی خلافت و اجازت اوربیعت وارادت کوگمراہی کہنابجائےخودگمراہی ہیے* 

*حضرت سیدناسید بدیع الدین احمدقطب المدار نسب کے اعتبار سے حسنی حسینی یعنی سیدبرادری سے تعلّق رکھتے ہیں لیکن یہ نام کے چندرضوی آپ کوفقیربرادری کابتاکرقوم کوگمراہ کررہیےہیں جوکہ بالکل غلط ہے اور یہ عوام کو دھوکہ دینا ہے (آپ خود اپنی نظروں سے ان نام نہادفرضی رضویوں کےمکروہ چہرے دیکھیں اور دل پر ہاتھ رکھ کر فیصلہ کریں کہ کیا یہ کہیں سے امام حسن یا امام حسین یاآل رسول اورسادات کرام سےمحبت کرنےوالےچہرےلگ رہیےہیں؟ کیا آلِ نبی سےمحبت کرنےوالوں کی شکلیں ایسی ہی ہوتی ہیں؟ کیاکوئی سنی بزرگوں کےگیسوؤں ، لمبے لباس، ان کی انگوٹھی ،ان کے ہاراور مالے، پراعتراض کرسکتاہیے؟ یقینًا آپ کہینگے کہ یہ محبین اولیاء و سادات نہیں بلکہ اس قسم کےاعتراض کرنےوالے ایمان اور علم وعقل سب کےیتیم وفقیرہیں کیونکہ ایسی شکل صورت تو گستاخوں اور ملعونوں کی ہوتی ہے) واللہ لوگوں کو گمراہ نہ کرو کسی کہ عاقبت برباد نہ کرو اور اپنی جھوٹی مولویت وملائیت سے توبہ کرلو۔۔۔🙏🙏😢😢*

*اسی طرح دورِ حاضرہ کا سلسلہ وارثیہ ہے* 

*وارثِ پاک نے بھی اپنا خلیفہ و جانشین بنایا لاکھوں لوگوں کومرید کیاکئی لائق اور صاحب ستطاعت اہل اللہ مریدوں کواجازت وخلافت بھی دی لہذا مذکورہ دونوں سلاسل طریقت میں بیعت اجازت اور خلافت سب درست اور باعث رحمت وبرکت ہیے*
*اعلحضرت اور ان کےپیرخانہ مارہرہ مطہرہ کےتمام مشائخ اوربزرگوں کوبھی مداریہ سلسلہ کی اجازت وخلافت ملی ہوئی ہیے خودحضرت میربلگرامی علیہ الرحمہ اور ان کےپورےخاندان کوسلسلئہ مداریہ کی اجازت وخلافت حاصل ہیے لہذا تحریف شدہ سبع سنابل کےایک فرضی واقعہ کوبنیادبناکرسلسلئہ عالیہ مداریہ کوسوخت یا بندکہنااعلحضرت میربلگرامی اور تمام اولیاءمارہرہ مطہرہ کی بےادبی اور ان کی شان میں گستاخی کرناہیے*

*یاد رکّھو کسی ملامولوی سےعقیدت وہیں تک اچّھی ہے جس میں حقیقت ہو ورنہ وہ گمراہی ہے*
*جو حقیقت تھی وہ میں نے بیان کر دی اب بھی اگر کوئی اندھی عقیدت میں اپنی آخرت برباد کرنا چاہتا ہے تو وہ جانے اور اسکا کام۔۔۔ مرنے کے بعد پچھتائے گا۔۔۔*
 *واللہ اعلم باالصواب*
📚📚📚📚📚📚📚📚📚📚📚

*یہ میسج آپ کے پاس امانت ہے میں نے اپنا کام کر دیا لیکن اگر آپ نے اپنے کانٹیکٹ میں سبکو یہ میسج نہ بھیجا تو میں بروزِ محشر آپکا دامن پکڑونگا کہ لوگ گمراہ ہو رہے تھے لیکن آپنے کسی کو نہیں روکا*

*گمراہی سے بچیں کہیں ایمان کی تلاش میں ایمان ہی نہ چلا جائے*
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
*محمدحبیب الرحمٰن علوی المــداری*

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.