روزانہ بعد نماز عصر تامغرب مشائخ مداریہ کا طریقہ رہا ہے کے درود مداری کو بکثرت پڑھتے تھے اور اسکے فضل وکمال سے بوسیلہ قطب المدار رب کریم کی بارگاہ سے فیض وبرکت لطف وکرم حاصل کیا کرتے تھے اور اسی درود کی برکت ورحمت سے
شہنشاہ اولیاء کبار حضرت سید بدیع الدین قطب المدار کی زیارت سے شرف یاب ہواکرتے تھے
اللھم صل علی سیدنا محمد ن النبی الامی والہ المدار البدیع الکریم وابن الکریم وبارک وسلم
دربار عالیہ مداریہ میں بوقت حاضری اس درود کا پڑھنا لازم کیا گیا تھا
ہمارے جدالاجداد خواجہ سید محمد فضل اللہ ارغونی مداری
خواجہ سید بابا لاڈ درباری مداری خواجہ سید فضل اللہ مداری
خواجہ سید عبدالحکیم مداری
اور ہمارے جد مکرم وارث تخت دربار مداریہ حضرت علامہ ومولانا خواجہ سید ظفر حبیب رضی اللہ تعالی نہ کا طریقہ رہا ہے کہ سرکار کی مکی جالی پر اس دروکا کثرت سے ورد کیا کرتے تھے
یابدیع العجائب ارحمنی بالخیر یابدیع
اس وظیفے کو بھی پڑھا کرتت تے.
درود مداری دعاء بشمخ شریف کے پڑھنے کا صحیح طریقہ
June 06, 2017
3
درود مداری وبشمخ عنایت فرمادیں
ReplyDeleteآپ کہاں سے ہیں
Deleteبھائی صاحب دعاء بشمخ عنایت فرمائیں
ReplyDelete