1196 واں
*عظیم الشان جشن ولادت حضور مدار العالمین* رضی اللہ تعالٰی عنہ
اiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiا
سر زمین دارالنور *مکن پور شریف* پر رحمت و نور میں ڈوبی ہوئی ایک حسین رات
*بسلسلۂ* یوم ولادت حضور سرکار سرکاراں، حامل صمدیت، واصل مقام محبوبیت، فرد الافراد ملک العارفین قطب وحدت حضور سیدنا *سید بدیع الدین احمد* زندہ شاہ مدار رضی اللہ تعالٰی عنہ
( ولادت 242 هج وصال 838 ہجری )
بتاریخ : شب یکم شوال المکرم ( عید کی چاند رات )
مطابق 25 جون( متوقع)
بروز اتوار (متوقع)
*بمقام : احمد شیر کا چوک دارالنور مکن پور شریف*
ضلع کانپور نگر یو پی انڈیا
نورانی تقریب :
قدیمی روایات کے مطابق عید کا چاند دیکه کر اسی شب میں جلسہء عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہوگا جس میں علمآء وشعرآء کرام اپنے نورانی روحانی بیانات و نعات و مناقب کے ذریعہ بارگاہ حضور قطب المدار میں خراج عقیدت پیش کریں گے صبح 4 بجے صلوٰۃ و سلام و فاتحہ خوانی و شجرہ خوانی نیز دعائے حاجت منداں اور تقسیمِ تبرک پر جلسہء پاک کا اختتام ہوگا
*التماس*: عاشقان رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم محبان اہلبیت اطہار و عقیدتمندان اولیآء کرام سے پر خلوص التماس ہے کہ اس مقدس تقریب میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں
ملتمس : *سید رہبر علی جعفری مداری*
منجانب : *ضمیر لائٹ، ٹینٹ، ساونڈ سروس*
*مکن پور شریف ضلع کانپور یوپی ہند*
ا..........ا..........ا..........ا..........ا..........ا..........ا
نوٹ ! چاند اگر 29 کو نظر نہیں آتا ہے تو پروگرام 30 کو کیا جاتا ہے
★ ★ ★ ★★ ★ ★ ★ ★ ★ ★ ★