Type Here to Get Search Results !

Dargha Zinda Shah Madar makanpur

Hindustan k Pahele Sufi buzurg Aur awwal daayie islam Hazrat Syed Badiuddin ahamad QutbulMadar Zinda Shah Madar Halabi o shami :

زمزم قادری سے ایمان ابوطالب پر تحریری مناظرہ

[10/5, 4:15 PM] MUFTI IS sahab: زمزم صاحب آپ کو اور اپکے تمام ہم مسلک لوگوں کو میرا چیلینج ھے  کہ سلسلہ مداریہ کی جن باتوں کو آپکے مولویوں نے کفر لکھا ھے اور کفری فتوی دیا ھے ویسی ھی یا ان سے زیادہ سخت باتیں آپکے مولویوں ک ی کتابوں میں میں دکھاؤنگا  اگر آپ اصل کے ھو اورآپکے حواریوں میں ذرا بھی غیرت ایمانی ھے تو آئیئے اپ اسی موضوع پر سنجیدہ بحث کر لیجیئے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ھو جائیگا آپ میدان سے بھاگنے کیلیئے گالی گلوج مت کیجیے
[10/5, 4:15 PM] MUFTI IS sahab: لگتا ہے آپ کے مدار میاں الله سے بهی بڑے ہو گئے فیصلہ شرعیہ دربارہء قدیریہ درست والی کتاب ہے جس میں اللہ کے ذاتی صفات کو مدار میاں کے نام کر دیا گیا
[10/5, 4:15 PM] MUFTI IS sahab: شیخ بدیع الدین عرف مدار میاں مکن پور میں ہیں مداریوں کے دوسرے خدا
جیسا کہ فلاسفہء جهال نے عقول عشر کا قول کیا
بعینه فلاسفئہ جهال کا اتباع کر رہے ہیں جامعہ اشرفیہ اور بریلی سے کفر وشرک کا فتوی عائد ہوا تو حسد سے اعلی  حضرت کو برا کہنے لگے
ان کے بارے میں ان کے بڑے پیروں نے کہا بدیع اللہ
لا بدایة لذاته وﻻ نهاية لملكه اور ان جیسے بے شمار کفریات و شرکیات بکے جب ان سے رجوع کرنے کو کہا گیا أخذته العزة باﻹثم والا معاملہ یعنی ہٹ دهرمی پر اڑ گئے حماد میاں وہیں سے مرید ہیں اللہ کے ذاتی وصفاتی اسما سے انہیں ملقب کیا ہے
[10/5, 4:15 PM] MUFTI IS sahab: میں ایک ٹریننگ سینٹر میں ہوں گفتگو موقوف کرتا ھوں
[10/5, 4:24 PM] MUFTI IS sahab: الحمد للہ  ٹریننگ سے فرصت مل گئی
علامہ زمزم صاحب قبلہ پہلے آپ کا پوسٹ علماء اھلسنت کے سامنے پیش کر دیتا ہوں تاکہ آپکی زبان و بیان سے لوگ واقف ہوجائیں اور آپکی علمی صلاحیت کا بھی اندازہ ھو جاے پھر معارف قطب المدار کے نام سے سرکار قطب المدار سید بدیع الدین زندہ شاہ مدار  رضی اللہ تعالی عنہ کا مختصر تعارف "معارف زندہ شاہ مدار کے  نام سے ھدیہ خدمت کر رہا
ہوں تاکہ آپ لوگ جنھیں  "مداری میاں" کہرہے ھیں شاید اللہ پاک انکی تعظیم و توقیر کی توفیق عطا کردے
[10/5, 4:24 PM] MUFTI IS sahab: مولانا زمزم صاحب!قبلہآپنے لکہا شیخ بدیع الدین عرف مدار میاں مکنپور میں ھیں مداریوں کے دوسرے خدا
معاذاللہ ثم معاذ اللہ ھٰذا بھتان عظیم
سلسلہ مداریہ کی اجازت وخلافت  خانوادہ کچوچھہ مقدسہ خانوادہ مارہرہ مقدسہ خانوادہ قادریہ بدایو مجدد الف ثانی محدث عبدالعزیز دھلوی غوث گوالیاری سید وجیھہ الدین اشرف گجراتی  سید محمد شہباز  بھاگلپوری علیھم الرحمۃ یہ سب حضرات سلسلہ مداریہ کی اجازت وخلافت سے سر فراز ھیں سب مداری ھیں آپ نے ان سب کا دوسرا خدا سرکار بدیع الدین "مدار میاں"کو قرار دیا آپ مشرک اور کافر ھوے کہ نھیں یہ تو علماء جواب دینگے لیکن آپ کی تحریر ضرور آپ کو برہنہ کر رہی ھے کبھی آپ نے سلسلہ رضویہ کی کتابوں میں یہ خطبہ بھی تو دیکھا ہوکا
الحمد للہ ھو "امجد علی" و افضل الصلوات علیٰ "احمدرضا"عند کل ذکی
کیا یہاں بھی رضوی مولویوں کا کوئی دوسرا خدا دکھ رھا ھے???
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: یا مدار الذی لا بدایۃ لذاتہ ولا نھایۃ لملکہ
سے کچھ  بریلوی مفتیوں کو شیطان نے ورطئہ کفر میں ڈال دیا اور انھوں نے اتنے بڑے اللہ کے ولی کے دعایئہ جملوں میں کفر کے پہلو  نکالنا شروع کر دیئے اور اپنا من گھڑت ترجمہ کیا
"حضرت مدار کی ذات کی کوئی ابتامدا نھیں اور انکے ملک  کی نہایت نھیں "
سارے سنی مسلمان بلکہ ہر مسلمان صرف اللہ جل مجدہ کی ذات وصفات کو  قدیم مانتا ھے  اس عبارت کے صرف دو پہلو  ھیفں ایک صراحۃً اسلام کا  پہلو ہے  جس کے مطابق مداری حضرات کا عقیدہ ھے  اور دوسرا صراحۃً کفر کا پہلو ھے جس کا اختیار کرنا علامہ زمزم جیسے   رضوی علماء کا  شیوہ  ھے اس سے زیادہ سخت عبارتوں کی اسلامی تاویلیں کی گئی ھیں
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: سلسلہ مداریہ میی ایک بزرگ قاضی سید محمود کنتوری رضی اللٰہ عنہ گزرے ھیں جنکا ذکر بحر ذخار میں اور لطائف اشرفی میں  بھی ھے آپکے نام سے منسوب ایک دعا ھے
دعاء محمودی
دعاء کی ابتدا ان لفظوں سے ھے
یا مدارَ الّذی لا بدایۃَ لِذاتِہ ولا نھایۃَ لِمُلکِہ
اسی عبارت سے مفتی زمزم صاحب مداریوں کیلیئے معاذ اللہ  دوسرا خدا ثابت کرتے ھیں
سب سے پہلے اس عبارت کی نحوی ترکیب پر نظر ڈا
لیں
 یا حرف ندا  قائم مقام ادعو فعل کے
 ادعو فعل مضارع صیغہ واحد متکلم اسمیں انا ضمیر پوشیدہ اس کا فاعل
  مدار مضاف الّذی لا بدایۃ لذاتہ اخ پورا جملہ  موصول وصلہ سے مل کر مضاف الیہ
مدار مضاف اپنے الّذی مضاف الیہ سے ملکر منادیٰ مفعول بہ ھوا
ادعو فعل مضارع اپنے فاعل اور منادی مفعول بہ سے ملکر لفظا جملہ انشائیہ معنیً جملہ خبریہ
عبارت کا صحیح ترجمہ
"اے اس ذات کے مدار جس ذات کی کوئی ابتدا نھیں اور جس کے ملک کی کوئی انتھا نھیں "
واضح ھوکہ جس طرح غوث ولایت کا ایک درجہ ھے مدار بھی اسی طرح ولایت کا ایک بڑا درجہ ھے جس طرح یہ کہنا جائز ھے اے اس ذات کے ولی یا اس ذات کے غوث جس ذات کی کوئی ابتدا نھیں بلا شبہ اسی طرح یہ کھنا بھی درست ھے اے اس ذات کے  مدار جس ذات کی کوئی ابتدا نھیں ھے اور جس کے ملک کی کوئ انتہا نھیں ھے
یعنی مخاطب ذات مدار ھے جو مضاف ھے اور لا بدایۃ لذاتہ ولا نہایۃ لملکہ پورا جملہ جس سے مراد ذات باری تعالیٰ ھے جو صلہ ھے الّذی اسم موصول کا مخاطب نہیں ھے
اس پوری عبارت سے کہاں کفر مترشح ھو گیا زمزم صاحب اور شرک کی بارش کدھر سے ھو گئی آپ لوگوں کی زبر دستی کے فتووں سے  ہی لوگ برلویوں کو تکفیری جماعت کہہ رھے ھیں
خدا را اپنے علم کا صحیح استعمال کیجئے اور غلط فتوے جڑ کر ضلوا فاضلوا کے مصداق بننے سے اپنے آپکو بچائیے
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: ابتدا
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: مولانا زمزم صاحب!قبلہآپنے لکہا شیخ بدیع الدین عرف مدار میاں مکنپور میں ھیں مداریوں کے دوسرے خدا
معاذاللہ ثم معاذ اللہ ھٰذا بھتان عظیم
سلسلہ مداریہ کی اجازت وخلافت  خانوادہ کچوچھہ مقدسہ خانوادہ مارہرہ مقدسہ خانوادہ قادریہ بدایو مجدد الف ثانی محدث عبدالعزیز دھلوی غوث گوالیاری سید وجیھہ الدین اشرف گجراتی  سید محمد شہباز  بھاگلپوری علیھم الرحمۃ یہ سب حضرات سلسلہ مداریہ کی اجازت وخلافت سے سر فراز ھیں سب مداری ھیں آپ نے ان سب کا دوسرا خدا سرکار بدیع الدین "مدار میاں"کو قرار دیا آپ مشرک اور کافر ھوے کہ نھیں یہ تو علماء جواب دینگے لیکن آپ کی تحریر ضرور آپ کو برہنہ کر رہی ھے کبھی آپ نے سلسلہ رضویہ کی کتابوں میں یہ خطبہ بھی تو دیکھا ہوکا
الحمد للہ ھو "امجد علی" و افضل الصلوات علیٰ "احمدرضا"عند کل ذکی
کیا یہاں بھی رضوی مولویوں کا کوئی دوسرا خدا دکھ رھا ھے???
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: ہیں
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: دیکهہ رہا ہوں حضرت
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: اللہ تعالی قطب المدار کے دوشوں سے گزرا
اللہ جسم ہے کیا؟ جو دوشوں سے گزر کر عرش پر جلوہ نما ہوا
اس کا کیا حکم ہے؟؟؟
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: شیخ بدیع الدین علیه الرحمہ کی ذات مسلم الثبوت ہے لیکن اگر کوئی کوئی انہیں خدا کے برابر یا صحابہ سے برتر مانے اور اس پر کوئی ایراد وارد کرے تو اس سے ان کی توهین نہیں ہے جیسا کہ عیسی علیه السلام کو عیسائیوں نے حضرت عیسی کو خدا کا بیٹا کہا اب اگر کوئی اس پر ایراد کرے تو یہ حضرت عیسی کی توهین نہیں
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: سلسلہ مداریہ کا ھر بچہ جسے یہ دعا یاد ھے وہ  یا مدارَ الّذی لا بدایۃ لذاتہ
مدار پر زبر ہی پڑھتا ھے چونکہ منادی مضاف منصوب ھوتا ھے
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: تمام جہان کو کرتب دکھانے والا
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: علامہ زمزم صاحب اب آپ  کے دوسرے پوسٹ صف اولیاء  سے  نکل کر انبیاء کی صف میں   زبردستی گھسپیٹھ کرنے پر بحث شروع کرتا ھوں👇👇
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: یا مدار الذی کی تاویل دوسرے کفر کی تاویل نہیں کر پارہے ہیں
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: سنجیدگی سے بحث سماعت کریں
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: بیچ کوئی مخل نہ ہو
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: چوں کہ تیسری صف اولیاء سے نکل کر انبیاء کی صف میں زبردستی گهس رہے تهے جسے آپ لوگ گهسپیٹهہ کہتے ہیں پہر مزاحمت و دهکا مکی میں انبیاء نے وہاں سے خارج کیا تو صحابہ کی صف میں زبردستی گهسنے لگے پہر صحابیوں نے دهکا دیا تو صحابہ سے اگلی صف کی طرف بهاگے پہر انبیاء نے دهکا دیا اسی دهکا مکی میں انبیاء اور اولیا کی صف کے بیچ جبرا کهڑے ہو ہی گئے پہر اللہ نے صحابہ سے برتر اور انبیا سے کمتر یعنی صحابیت و نبوت کے بین بین درجہ اور مرتبہ دیا یعنی صحابہ سے افضل اور انبیا سے فضیلت میں سیکنڈ نمبر پر اب پتہ نہیں مدار صاحب کو آپ بدنام کر رہے یا مدار صاحب آپ کے کہنے کے مطابق ہیں
یہ میرا قول نہیں کتب مداری کا اقتباس ہے اگر اہانت و توهین ہے تو لکهنے والا آپ ہی کے گهر کا ہے وہی پہلے اہانت کر چکا میں اهانت نہیں کر رہا ہوں
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: جناب حماد صاحب میں نے اس قول سے رجوع کر لیا ہے_پھر بار بار بھیجنے کا مطلب.
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: علامہ زمزم صاحب قبلہ ایک سوال کا تشفی بخش جواب دیدیا جائے اور اس پر فریق ثانی لا جواب ھو یا اسے بھی تسلی ہو تب دوسراے سوال کا دروازہ کھولا جاے
کبھی اس ڈال پر کبھی اس ڈال پر بھاگنے والوں کو گروپ کے ذی شعور لوگ دیکھ رھے ھیں
اب آپ سے میرا سوال ھے کہ آپ نے اور آپکے حواریوں نے یا مدارَالذی لا بدایۃ لذاتہ
والی مداریوں کی جس عبارت کو  شرکیہ قرار دیا تھا وہ قطعی کفریہ اور شرکیہ نہیں ھیں مداری علماء  صراط الذین انعمت علیھم اور سبحان الذی اسریٰ کی طرح مدار کو مضاف اور الّذی لا بدایۃ لذاتہ کو مضاف الیہ مانتے ھیں اور حرف ندا کے دخول کی وجہ سے منادی مضاف منصوب قرار دیتے ھیں
 اب  آپ اور آپکے حواری اور آپکے فتوی باز مفتی غیر شرک کو شرک اور غیر کفر کو کفر بتانے کی وجہ سے کب توبہ کر رہے ھیں???
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: اول کا جواب شافی و کافی میری طرف سے دیدیا گیا ھے
علامہ زمزم صاحب کا پوسٹ اور اپنا ءجواب پھر دہرا رھا ہوں میرے چیلینجوں کا جواب انھوں نے دیا ھو تو گروپ کے علماء نشاندہی کریں اور کس کا جواب شریفانہ ھے اسے بھی دیکھ لیں 👇
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: انا بحر العلوم کے دعوےدار حضرات کو معلوم ھونا چاہیئے کہ ولایت کے تمام مدارج و درجات پہلے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عطا ھیں آپکے توسل سے مولی ٰ علی کرم اللہ وجہ اور بعض صحابہ کو   بھی درجہ مداریت بھی انھی درجات میں شامل ھے ان درجات کی قدرے تفصیلی بحث پیش کرنے سے پہلے زمزم صاحب اسکا جواب دیں
کتاب
کرامات غوثیہ مصنفہ مولانا سید مقدس علی سری بدایونی کے صفحہ 30
کتاب مسالک السالکین کے صفحہ 238مصنفہ مولانا عبد الستار بیگ سہسرامی کتاب سلطان الاذکار فی مناقب غوث الابرار50/51مصنفہ مولاناشاہ محمد علم الیقین اور مولود شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ مصنفہ جناب محمد سلیمان خان نشتر  ومعراج غوث اعظم مصنفہ شاھنوازاحمد قادری بلھوری تحریر فرماتے ھیں خالق خلاق نے بعد مخلوق فرمانے عالم ارواح بنی نوع انسان کو بروز میثاق  تین صفوں پر منقسم فرمایااور مکائکان ملاء اعلیٰ نےانکی صفیں برابر جماکر بحضور خالق اکرم استادہ کیا صف اول میں ارواح مطہرہ انبیاء کرام جلوہ فرما تھی اور صف دوئم میں اولیاء کرام کی روحیں عالم آرہ تھیں اور صف سوئم میں عوام کی روحوں کا قیام تھا پس اس وقت روح پاک حضرت قطب الاقطاب کی بہ یمینصف اولیٰ کے جلوس فرما ھوئی ملائکہ نے بحکم قضا وقدر صف اولیاء واصفیاء کو اول  آراستہ کیا مگر پھر وہ روح پر فتوح موفق قاعدہ اول کے اول صف انبیاء علیھم السلام میں شامل ھوگئی بار دیگر پھر ملائکہ کو اشارہ ھوا پھر آپکو اسی طرح زیبت افزائے صف دوئم کیا حاصل کلام تین مرتبہ یہی کیفیت زظہور میں آئی آخرملائکہ نے بحضور جناب رسالت مآب عرض کیا حضور انور متبسم ھوکر تشریف لائے اور آپکو صف صدیقان و محبوبان میں قائم کیا
زمزم جی اب ان قادریوں کو بھی ویسی ھی گالی دیجیئے جیسے مداریوں کو دی ھے اور وہی بولی سرکار غوث کیلیئے بولیئے جو سرکار مدار کیلیئے بول رہے ھیں یا پھر اپنے فتوے سے توبہ کیجیئے اور وہ جو بریلی کے تاج ھیں ان سے بھی توبہ کایئے اور جسے آپ فیصلہ شرعیہ سمجھتے چلے آے اسے فیصلہ شریہ قرار دیجیے
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: علامہ زمزم صاحب اب آپ  کے دوسرے پوسٹ صف اولیاء  سے  نکل کر انبیاء کی صف میں   زبردستی گھسپیٹھ کرنے پر بحث شروع کرتا ھوں👇👇
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: شہزادہ دارا شکوہ سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: اب انھیں بھی دھکا مکی لگائینگے یا توبہ کریں گے
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: درمیان نبوت و ولایت
شھزادہ دارا شکوہ قادری سفینۃ الالیاء صفحہ 24 میں تحریر فرماتے ھیں اور ایک اور جماعت ھے جنکو مفردان کھا جاتا ھے یہ آپس میں ایک دوسرے سے ممتاز اور بی نیاز ھیں یہ تعداد میں طاق ھیں انکے درجات نبوت و صدیقیت کے درمیان ھے امام یوسف نبھانی جامع کرامات اولیاء258/259 متجم پ ذاکر چشتی
صدیقیت و نبوتشرعیی کے درمیان افراد کا مقام ھے
نیز فرماتےھیں کہ حضور غوث اعظم کا ارشاد ھے کہ محمد ابن قائداولیاء مفردین میں سے ھیں اولیاء مفردین وہ ھیں جو دائرۃ قطبیت سے آگے نکل جاتے ھیں اور ان کی مثال فرشتوں میں سے وہ کروبی فرشتے ھیں جنکی روحیں جلال خداوندی کی وجہ سے ھیبت زدہ ھیں "انلوگوں کا مقام صدیقیت اور نبوت شرعیہ کے درمیان ھوتا ھے
ایضا صفحہ 518
زمزم صاحب سرکار بغداد پر بھی اپنا فتوہ شریہ جڑ دیجیئے کہ انھوں نے ابن قائد کو صحابہ سے افضل بنا دیا اور تمام اولیاء پر مفضل کردیا
میں انتظار کر رھاہوں آپکے فتوے کا حواریوں کو بھی بلا لیجیئے
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: شھزادہ دارا شکوہ قادری برادر اکبر مجد د مئاۃ ثانی عشر سلطان بحر وبر ابو المظفر محی الدین عالمگیر اورنگزیب غازی علیہ الرحمہ
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: تذکرئہ غوثیہ میں غوث پاک کے علاوہ اور کون قطب الاقطاب ھو سکتا ھے آپ متعیں فرما دیجیئے ہٹ دھرمی چھوڑیئے حقیقت بیان فرما دیجیئے سو عالم اس بحث کو دیکھ رہے ھیں آیئے جواب دیجیئے یا مداریوں کے خلاف فتوی شریہ لگانے سے توبہ کیجیئے
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: آپ ہی بتائیں کون مراد ہے؟؟؟
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: کرایئے
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: میں نے کتاب کا صفحہ نمبر پیج نمبر اور مصنف کا نام لکہدیا ھے حوالہ غلط ھونے کی صورت میں پچاس ہزار کا انعام
اسکین کیلیئے آپ محنت کیجیے یا اپنے حواریوں سے یہ خدمت کیجیئے
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: آخر آپ اپنے معتبر مصنفین کی فہرست جاری فرما دیجیئے اور مسالک السالکین تو تذکرہ مشائخ قادریہ رضویہ برکاتیہ کے مصنف کے نزدیک معتبر ھے  بیسیوں جگہ حوالہ دیا ھے
اس پر آپکے تاج الشرعیہ ازھری میاں کی تائید بھی ھے
[10/5, 4:34 PM] MUFTI IS sahab: حوالہ آپ دے رہے اسکین حواریوں سے لوں
آخر کتا دیکهہ کر ہی ٹائپ کرتے ہوں گے
تو اسکین بهی ارسال کر دیں
[10/5, 4:50 PM] MUFTI IS sahab: امام ابن عابدین   ردالمحتار جلد سوئم ص306پر اور فاضل بریلوی تمھید ایمان میں نقل فرماتے ھیں آگاہ ھو جاؤ اس بات پر کہ کسی مسلمان پراس وقت تک کفر کا فتوی نھیں لگایا جائےگا جب تک اس کے کلام کو اچھے معانی پر محمول کرنے کا امکان ھو
 جب مداری اپنے کسی بزرگ کے قول کو اچھے معانی پر محمول کر رہے ھیں تو آپ لوگ زبر دستی اسے کفر پر محمول کرنے پر کیوں اتارو ھو
اسی لیئے تو آپ حضرات کو لوگ تکفیری کہنے کگے ھیں
قابل غور مرحلہ ھے
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: حضور زمانہء نبوت سے پہلے درجہ قطب الدار پر تهے حضور کا وہ کون سا زمانہ ہے جو نبوت سے خالی رہا
کنت نبیا و آدم بین الماء والطین حدیث کے مطابق کوئی زمانہ نبوت سے خالی نہیں گزرا اس نبی اس درجہ کا محتاج ہوگا کیا؟ نبوت کے ہوتے ہوئے؟
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: اللہ دوشوں سے گزرا اور عرش پر جلوہ نما ہوا
یہ کفر صریح متبین ہے اس کی تاویل نہ کر پائیں اور نہ آپ کے اخلہ و اعزہ
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: اب عنقریب السواد الاعظم میں سواد اعظم کے وہ جلوے نظر آئینگے کے حاسدین تکینگے😳☺ اور موافقین کے قلوب میں امن و سلامتی علم و حکمت کے پھول 🌺🌻🌹🍀🌷🌸💐🌾🌿🍂🍃🌼🌱🌴
کھلینگے
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: ابھی بھت کچھ ارسال کروں گا 👈😁ابتداء عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: حضور رحمت عالم   صلی اللہ علیہ وسلم کا درجہ قطب المدار پر فائز ھونا  اور حضور کا زمانئہ نبوت
مولانا اختررضا  اور زمزم قادری کے سوا  سواد اعظم کا عقیدہ یہی ھے کہ ھمارے نبی رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم پیدائش سے و صال تک ہر لمحہ ولایت کے تمام مدارج  و مراتب پر فائز رہے مقام محبوبیت و نبوت ورسالت مزید آپکی امتیازی شان ھے
اور سب سے پہلے اللہ پاک نے آپ ھی کے نورِ نبوت کی تخلیق فرمائی
اور آپ ہی کے نور سے سارے عالم کی تخلیق ھوئی
یہی سچ ھے کہ باعتبار خلقت آپ ہی کا نورِ نبوت اول ھے اسکے باوجود عام طور سے صلحاء امت اعلان نبوت سے لے کر وصال مبارک تک کے زمانہ کو " زمانئہ نبوت " کہتے ھیں ان قائلین کا یہ عقیدہ ھرگز ھرگز نھیں ھوتا کہ  صرف 23سال کازمانہ ھی زمانئہ نبوت ھے اور پیدائش جناب آدم علیہ السلام سے لےکر پیدائشِ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم تک  زمانہ نبوت نھیں ھے
ھر سنی حنفی خانقاھی مسلمان حدیث پاک "کنت نبیاّ وآدم بین الروح والجسد " پر ایمان و یقین رکھتاھے
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: اولا ایک آدمی کی بات سے  کسی بھی سلسلے کے سارے بزرگوں کو مطعون کرنا سراسر غلط ھے
کسی بھی مومن کے قول کو اچھے معانی پر محمول کرنا چاہیئے
یا ایھا الذین اٰمنوا اجتنبوا کثیرا من الظن ان بعض الظن اثم
کی تفسیر میں مفسر مرادابادی فرماتے ھیں مومن صالح کے ساتھ برا گمان ممنوع ھے اسی طرح اس کا کوئی کلام سنکر فاسد معنی مراد لینا با وجودیکہ اس کے دوسرے صحیح معنی موجود ھوں اور مسلمان کا حال انکے موافق  ہو یہ بھی گمان بد میں داخل ھے خزائن العرفان پارہ 26 سورہ حجرات
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: احادیث کریمہ میں ایسے بہت سارے الفاظ وارد ھیں جو علامہ زمزم قادری اور مفتی اختر رضا ازہری کے فتووں کی رو سے کفر متبین ھونگے حالانکہ وہ علماء اھلسنت کے نزدیک صریح ایمان ھے ملاحظہ ھو
صحیحین میں ابو ھریرہ سے روایت ھے ینزل ربنا تبارک وتعالی کل لیلۃ الی السماء الدنیا الاخ
ان اللہ تعالی ینزل لیلۃ النصف من شعبان
مرءۃ مناجیح میں ھے
ہر رات جب آخری تہائ رات رھتی ھے ہمارا رب تبارک تعالی دنیا کے آسمان کی طرف نزول فرماتا ھے (اترتاھے)اب اس ترجمہ کو اگر مفتی زمزم اور مفتی اختر رضا کی نگاہ سے دیکھا جاے تو کفر متبین ھوگا وتعا لی اللہ عما یصفون
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: فاضل
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: حدیث شریف میں ہےاتانی ربی فی احسن صورۃ
اس کا لفظی ترجمہ ھے میرا رب میرے پاس سب سے سچھی صورت میں آیا
اتانی اور اتیان جسم کو مستلزم ھو رھا ھے
کیا اس حدیث کی وہی زمزمی اور اظہری تفھیم مراد لیکر کیا جاے گا کہ کفر متبین لازم ھو گیا
یا اس کی فاضک بریلوی تفھیم مراد لیا جاے گا جو اھل شعور کا طریق ھے
فاضل بریلوی اس حدیث کے ضمن میں ایک جگہ فرماتے ھیں اتانی ربی فی احسن صورۃ
میرا رب سب سے اچھی تجلی میں میرے پاس تشریف لایا الاخ الملفوظ اول ص27
مجھے امید ھے اب علامہ زمزم صاحب کی بولتی اس مسئلے میں بند ھو جانا چاھیئے
اور اب آنجناب یہ نھیں کہہ پائینگے کہ انا جانا بھی جسم کی صفت ھے لھٰذا کفر متبین ھو گیا اسلیئے کہ دربار اعلحضرت اس کفر کی لکیریں پہنچ جائین گی
ال غرض جب اتانی ربی فی احسن صورۃ کی تاویل کی جا سکتی ھے کہ "معبود کی عبد پر تجلی ھوئی"تو پھر "اللہ تعالی قطب المدار کے دوشوں سے گزر کر عرش پر جلوہ نما ھوا"کی تاویل یہ کیوں نھیں کی جاسکتی کہ اللہ تعالی نے قطب المدار پر تجلی فرماکر عرش پر جلوہ فرمایا
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: علامہ زمزم صاحب کا فتوی یا مولانا اختر رضا کا فتوی  ھے اللہ تعالی کیلئے کسی دوش سے گزرنا کفر متبین ھے
کیا اللہ تعالی کیلیئے سواری متعیں کرنا اور مکان ثابت کرنا کفر متبین نھیں ھے اگر یہ کفر متبین نھیں ھے تو یہ کونسا کفر ھے
جب ازھری میاں کے مسلک میں انسان  اللہ تعالی کی سواری ھے اور اللہ تعالی کا معاذ اللہ مکان ھو سکتا ھے تو سوار کا اپنے مکان سے گزرنا کیوں  کرکفر متببین  ھو رھا ھے
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: اللہ دوشوں سے گزرا اور عرش پر جلوہ نما ہوا
یہ کفر صریح متبین ہے اس کی تاویل نہ کر پائیں اور نہ آپ کے اخلہ و اعزہ
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: حضور رحمت عالم   صلی اللہ علیہ وسلم کا درجہ قطب المدار پر فائز ھونا  اور حضور کا زمانئہ نبوت
مولانا اختررضا  اور زمزم قادری کے سوا  سواد اعظم کا عقیدہ یہی ھے کہ ھمارے نبی رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم پیدائش سے و صال تک ہر لمحہ ولایت کے تمام مدارج  و مراتب پر فائز رہے مقام محبوبیت و نبوت ورسالت مزید آپکی امتیازی شان ھے
اور سب سے پہلے اللہ پاک نے آپ ھی کے نورِ نبوت کی تخلیق فرمائی
اور آپ ہی کے نور سے سارے عالم کی تخلیق ھوئی
یہی سچ ھے کہ باعتبار خلقت آپ ہی کا نورِ نبوت اول ھے اسکے باوجود عام طور سے صلحاء امت اعلان نبوت سے لے کر وصال مبارک تک کے زمانہ کو " زمانئہ نبوت " کہتے ھیں ان قائلین کا یہ عقیدہ ھرگز ھرگز نھیں ھوتا کہ  صرف 23سال کازمانہ ھی زمانئہ نبوت ھے اور پیدائش جناب آدم علیہ السلام سے لےکر پیدائشِ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم تک  زمانہ نبوت نھیں ھے
ھر سنی حنفی خانقاھی مسلمان حدیث پاک "کنت نبیاّ وآدم بین الروح والجسد " پر ایمان و یقین رکھتاھے
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: حضور زمانہء نبوت سے پہلے درجہ قطب الدار پر تهے حضور کا وہ کون سا زمانہ ہے جو نبوت سے خالی رہا
کنت نبیا و آدم بین الماء والطین حدیث کے مطابق کوئی زمانہ نبوت سے خالی نہیں گزرا اس نبی اس درجہ کا محتاج ہوگا کیا؟ نبوت کے ہوتے ہوئے؟
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: حضور رحمت عالم   صلی اللہ علیہ وسلم کا درجہ قطب المدار پر فائز ھونا  اور حضور کا زمانئہ نبوت
مولانا اختررضا  اور زمزم قادری کے سوا  سواد اعظم کا عقیدہ یہی ھے کہ ھمارے نبی رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم پیدائش سے و صال تک ہر لمحہ ولایت کے تمام مدارج  و مراتب پر فائز رہے مقام محبوبیت و نبوت ورسالت مزید آپکی امتیازی شان ھے
اور سب سے پہلے اللہ پاک نے آپ ھی کے نورِ نبوت کی تخلیق فرمائی
اور آپ ہی کے نور سے سارے عالم کی تخلیق ھوئی
یہی سچ ھے کہ باعتبار خلقت آپ ہی کا نورِ نبوت اول ھے اسکے باوجود عام طور سے صلحاء امت اعلان نبوت سے لے کر وصال مبارک تک کے زمانہ کو " زمانئہ نبوت " کہتے ھیں ان قائلین کا یہ عقیدہ ھرگز ھرگز نھیں ھوتا کہ  صرف 23سال کازمانہ ھی زمانئہ نبوت ھے اور پیدائش جناب آدم علیہ السلام سے لےکر پیدائشِ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم تک  زمانہ نبوت نھیں ھے
ھر سنی حنفی خانقاھی مسلمان حدیث پاک "کنت نبیاّ وآدم بین الروح والجسد " پر ایمان و یقین رکھتاھے
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: حدیث شریف میں ہےاتانی ربی فی احسن صورۃ
اس کا لفظی ترجمہ ھے میرا رب میرے پاس سب سے سچھی صورت میں آیا
اتانی اور اتیان جسم کو مستلزم ھو رھا ھے
کیا اس حدیث کی وہی زمزمی اور اظہری تفھیم مراد لیکر کیا جاے گا کہ کفر متبین لازم ھو گیا
یا اس کی فاضک بریلوی تفھیم مراد لیا جاے گا جو اھل شعور کا طریق ھے
فاضل بریلوی اس حدیث کے ضمن میں ایک جگہ فرماتے ھیں اتانی ربی فی احسن صورۃ
میرا رب سب سے اچھی تجلی میں میرے پاس تشریف لایا الاخ الملفوظ اول ص27
مجھے امید ھے اب علامہ زمزم صاحب کی بولتی اس مسئلے میں بند ھو جانا چاھیئے
اور اب آنجناب یہ نھیں کہہ پائینگے کہ انا جانا بھی جسم کی صفت ھے لھٰذا کفر متبین ھو گیا اسلیئے کہ دربار اعلحضرت اس کفر کی لکیریں پہنچ جائین گی
ال غرض جب اتانی ربی فی احسن صورۃ کی تاویل کی جا سکتی ھے کہ "معبود کی عبد پر تجلی ھوئی"تو پھر "اللہ تعالی قطب المدار کے دوشوں سے گزر کر عرش پر جلوہ نما ھوا"کی تاویل یہ کیوں نھیں کی جاسکتی کہ اللہ تعالی نے قطب المدار پر تجلی فرماکر عرش پر جلوہ فرمایا
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: حضور رحمت عالم   صلی اللہ علیہ وسلم کا درجہ قطب المدار پر فائز ھونا  اور حضور کا زمانئہ نبوت
مولانا اختررضا  اور زمزم قادری کے سوا  سواد اعظم کا عقیدہ یہی ھے کہ ھمارے نبی رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم پیدائش سے و صال تک ہر لمحہ ولایت کے تمام مدارج  و مراتب پر فائز رہے مقام محبوبیت و نبوت ورسالت مزید آپکی امتیازی شان ھے
اور سب سے پہلے اللہ پاک نے آپ ھی کے نورِ نبوت کی تخلیق فرمائی
اور آپ ہی کے نور سے سارے عالم کی تخلیق ھوئی
یہی سچ ھے کہ باعتبار خلقت آپ ہی کا نورِ نبوت اول ھے اسکے باوجود عام طور سے صلحاء امت اعلان نبوت سے لے کر وصال مبارک تک کے زمانہ کو " زمانئہ نبوت " کہتے ھیں ان قائلین کا یہ عقیدہ ھرگز ھرگز نھیں ھوتا کہ  صرف 23سال کازمانہ ھی زمانئہ نبوت ھے اور پیدائش جناب آدم علیہ السلام سے لےکر پیدائشِ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم تک  زمانہ نبوت نھیں ھے
ھر سنی حنفی خانقاھی مسلمان حدیث پاک "کنت نبیاّ وآدم بین الروح والجسد " پر ایمان و یقین رکھتاھے
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: ریحان صاحب شاید آپکے باپ دادا کو علماء محققین کی صحبت نہ ملی ھو رہے آپ تو آپکی عمر ابھی کچی ھے
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: علامہ زمزم صاحب صاحب قبلہ اگرا للہ تعالی ورسولہ کو ہی متشابھات یا متشابھت جیسا بولنے کا حق ھے تو آپکے  مفتی اعظم اور اعلیحضرت کے مذکورہ بالا اشعار کا تراشے "خدادل کے اندر "
اورنور وحدت کا ٹکڑا" کونسا خدا ورسول کا قول ہے
نور وحدت حادث ھے یاقدیم اگر قدیم ھے تو اسکا ٹکڑا کیسا ?😳😳
اور مفتئی اعظم کا دل مکان تھا یا ما وراے مکان ??اگر مکان تھا تو
" خدا دل کے اندر"اس جملے کی کوئی مجازی تاویل ھوگی یااسے بھی اللہ ورسولہ کا کلام مانیں گے?😳
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: علامہ حماد صاحب کتب فقہ اٹها کر دیکهیں کلام اللہ و حدیث رسول کے سوا کسی کو متشابهات بولنے کی مطلق اجازت نہیں بر تقدیر ثانی تجسیم کے قائلین(فرقہء مجسمہ) بهی اپنے عقائد حدیثی و قرانی براهین و دلائل سے مبرهن و مدلل کریں گے کما لا یخفی علی اولی الالباب
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: فاضل
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: ابوالحماد صاحب کی تحریر ایک وائرس کی شکل اختیار کر رہی ہے جسے نہ میں سنا اور نہ میرے باپ دادا نے
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: کیا یہ بھی غوث پاک کی طرف سے غلو ھے
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: سواد اعظم کے علماء کرام
مولانا اختر رضا بریلوی نے سلسلہ مداریہ کے خلاف ایک بھت ھی بوگس تکفیری فتوی دیا ھے جس کا تراشہ ھمارے محترم زمزم صاحب نے گروپ پر اچھالا ھے اس فتوے سے کیسے علماء بریلوی انکے لگاے گئے فتوے کی زد میں ھیں
حضرات گرامی ھمارا عقیدہ ھے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم عالم ارواح سے لیکر عالم اجسام تک ہر زمانے میں آپ کی نبوت کا نور و ظہور ھے  کوئ لمحہ ایسا نھیں گزرا جس میں آپ نوری یا جسمانی حیثیت سے نبی نہ رہے ھوں
اب اگر کوئی کہدے کہ زمانہ نبوت سے قبل ھمارے حضور غوثیت کبری یا امامت کبریٰ یا درجئہ قطب المدار پر تھے تو ایسا کہدینے سے نہ ھی حدیث کا انکار لازم آتا ھے اور نہ ھی کوئی کفر وشرک
بلکہ یہ صرف تکفیری جماعت کی دھشت گردی ھے
حضرات کرام بڑی سنجیدگی سے حوالہ نوٹ فرمائیں
سرکار غوث پاک محبوب سبحانی فرماتے ھیں
سری فی العلیا بنور محمد
فکنا بسر اللہ قبل النبوۃ
یعنی میرا بھید بلندیوں میں محمد کے نور کے ساتھ تھا  پس ھم تھے اللہ کے بھید میں "نبوت سے پہلے" اختری تفھیم کے مطابق علامہ زمزم صاحب بتائیں کہ نبوت سے پہلے وہ کون سا زمانہ تھا جس میں اللہ کے بھید میں سرکار غوث نبوت سے پہلے تھے??
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: سرکار غوث پاک کے خلاف بھی بریلی سے کوئی فتوی منگایا جا رھا ھے کیا
تاج الشرعیہ سے کچھ بعید نھیں ھے
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: شرح عقاید نسفی ص100پر ھے
وقد یستدل ارباب البصائر علی نبوتہ صلی اللہ علیہ وسلم بوجھین
احدھما ما تواتر من احوال
"قبل النبوۃ "وحال الدعوۃ  و بعد تمامھا
زمزم صاحب یھاں بھی قبل نبوت اور بعد نبوت پر کچھ جرءت فرمادیں  فتاوی فیض الرسول جلد 1پیج147پر رقم طراز ھیں انبیاءکرام کیلیئے عصمت "قبل نبوت" اور بعدنبوت دونوں زمانے میں ثابت ھے
زمزم صاحب یہاں بھی آپکے حواری کچھ طنز کسیں گے???
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: کیوں؟؟؟
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: ابو الحماد صاحب آپ بار بار ازھری میاں کو لا رہے ہیں
[10/5, 4:57 PM] MUFTI IS sahab: سید صاحب  چونکہ ازھری میاں کےفیصلہ شرعیہ نے ہی شر کے فتوے دیئے ھیں اور زمزم صاحب نے اسی کا عکس بھیجا تھا اسلیئے اس فتوی شریہ کا کو ننگا کرنا ضرور ی ھے

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.