****************************************
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
از قلم 📝
*سید ازبر علی جعفری المداری دارالنورمکن پور شریف*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*اندهیر اف یہ کیا خلش بدر کر گئی*
*نانا سے دشمنی تهی نواسے کے سر گئی*
. ( علامہ"ادیب" مکن پوری )
*یزیدیت نے ابهر کر ڈبو دیا دیں کو*
*حسین ڈوبے تو اسلام کو ابهار گئے*
*کربلا ہی تک یزید و شمر ابن سعد تهے*
*کربلا کے بعد پهر شبیر ہی شبیر ہے*
،،یزید ،،
نام لیتے ،سنتے اور پڑھتے ہی ایک ظلم کا پیکر ، جبر واستبدادکی تصویر، مکروفریب کا رخ ، دہشت گرد کا چہرہ، عیاش ، زانی اور جعل ساز کی داستان ، قاتل ، جابر، خونی، دھوکے باز کاتصور، دشمن اہلبیت ،باغئ اسلام ، فاجر ، فاسق ، ملعون
غرضیکہ ہر بری خصلت ، ،قبیح عادت ، اور مذموم حرکت ، فساق و فجار کی صفت ، سے متصف یزید پلید کی کالی لوکھٹ اور منحوس صورت کا خاکہ ذہن پر چھپنے لگتا ہے اور جلی بھنی ہڈیوں کا ڈھانچہ نظروں کے سامنے گھومنے لگتا ہے
یزید پلید پر لعنت سوبارلعنت ساتھ میں
وہ بھی ملعون زمانہ ہوگا جو اس ملعون کی محفلیں سجاتا ہوگا وہ بھی بدبخت ہوگا جو اس بد بخت سے رشتہ جوڑتا ہوگا وہ بھی جہنمی کتا ہوگا جو اس جہنمی کتے کو اپنا آقا مولی کہتاہوگا
سانحہء کربلا کے بعد سے اب تک یزید پر لعنت بھیجی جارہی ہے اور بھیجی جاتی رہیگی بھیجنے والے جنم لے رہے ہیں اور صبح قیامت تک پیدا ہوتے رہینگے
کیونکہ
،،ہر نوع بشر کی آنکھ کے تارے ہیں حسین ،،
یزید کیلئے
اس سے بڑھ کر ذلت ورسوائ اور کیا ہوسکتی ہے کہ
ہر اک شریف ذہن سے یزید اتنا گرگیا
کسی نے اپنے لال کا یزید نام نہ رکھا
وہ کل بھی نامراد تھا وہ اب بھی نامراد ہے
حسین زندہ باد حسین زندہ باد
یزید پلید ، ملعون ،باغئ قرآن ،دشمن اہلبیت علیھم السلام، اور دشمن اسلام ،نے خاندان مصطفی پر، نونہالان چمن فاطمہ پر، شہزادگان مرتضی پر،کرب و بلا کی تپپتی ریت پر سفاکی ، درندگی اور گستاخی کی جو تاریخ رقم کی ہے اس کو دیکھ کر جبروتشدد کو بھی پسینہ آنے لگتا ہے ظلم و ستم منہ چھپانے لگتا ہے آفات و مصائب بهی شرم سے پانی پانی ہوجاتے ہیں مگر یزید تیری زبان بھی نہ تھکی قتل حسین کا آرڈر کرنے سے اور تقدس و عظمت مآب شخصیات و محبوبان خدا و رسول کو اذیتیں دلوانے سے تجه کو شرم بهی نہ آئ نہ قرابت رسول کا کوئ پاس و ادب ملحوظ رکھا ؟
آلام و مصائب کے پہاڑ کے ٹوٹنے سے ، ہم شبیہ پیمبر علی اکبر کے سینہ پر برچھی لگنے سے ان کے جسم اقدس پر گھوڑے دوڑنے سے ،
قاسم کا سینہ چھلنی ہونے سے عون و محمد کے سر بکھرنے سے،
عباس کے بازو کٹنے سے، علی اصغر کی حلق چھدنے سے،
محبوب رسول امام عالی مقام کے گھوڑے سے گرنے سے ، جسم اقدس کو گهوڑوں کی ٹاپوں سے روندا جانے سے ،سکینہ کے طمانچے کھانے سے ، زینب کے تڑپنے سے ، شہربانو کے مچلنے سے ،خیموں کے جلنے سے، امام سجاد کے غش پہ غش کھانے سے ،
اللہ ورسول کو کتنی تکلیف ہوئ ہوگی ؟ اس کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا !
یزید پلید کے دوسرے جرائم کے علاوہ
اہلبیت اطہار کو یہ اذیت و تکلیف پہنچانا بهی یزید کے لعنتی ہونے کا سبب ہے
جب عام مسلمانوں کو تکلیف پہونچانا اللہ و رسول کو تکلیف دینا ہے جیسا کہ ارشاد ہے
*عن انس رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم *ومن اذے مسلما فقد اذانی فقد اذے اللہ*
(سراج المنیر شرح جامع صغیر ص 280)
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کونین صلی'اللہ تعالٰی علیہ و آلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں
کہ جس نے کسی مسلمان کو اذیت دی تو اس نے حقیقتا مجھے تکلیف پہنچائ اور جس نے مجھے اذیت پہنچائ تو اس نے در حقیقت اللہ کو اذیت پہنچائ
*من اذی شعرتہ منی فقد اذانی ومن اذانی فقد اذے اللہ*
فزاد ابو نعیم
*فعلیہ لعنتہ اللہ* ۔
(سراج المنیر شرح جامع صغیر ص280)
امیرالمومنین حضرت علی مرتضی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ سرکار رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
جس نے میرے ایک بال کو اذیت پہنچائ تو اس نے حقیقتا مجھے اذیت پہنچائ اور جس نے مجھے اذیت پہنچائ اس نے اللہ کو اذیت پہنچائ ابو نعیم کی روایت میں یہ بھی ہے کہ اس پر اللہ کی لعنت ہو
ظاہر سی بات ہے کہ نورنگاہ مصطفی کو *الحسین منی وانا من الحسین* کے مصداق کو اذیتیں پہونچانے والا کتنا برالعنتی ہوگا ؟
بعض اکابرین امت نے یزید پر کفر تک کا حکم لگادیا ہے
جیسے کہ
حضرت سیدنا امام احمد بن حنبل رضی اللہ عنہ نے
*ماقال الامام احمد بتکفیرہ کما ثبت عندہ نقل تقریرہ*
(شرح فقہ اکبر)
ص88
اسی طرح سے علامہ شیخ محمد بن علی الصبان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ
*وقد قال الامام احمد بکفرہ*
(اسعاف الراغبین )
ص 210
*وفقہ علی ذالک جماعتہ کابن الجوزی*
کفر یزید کے قول پر علماء کی ایک جماعت نے انکی موافقت کی ہے جیسے ابن جوزی وغیرہ
*وقالت طائفتہ انہ کافر سبط ابن الجوزی وغیرہ المشھور انہ لماجاء راس الحسین رضی اللہ عنہ جمع اھل الشام وجعل ینکتہ راسہ بالخیزران وینشدابیات الزبعری*
*لیت اشیاخی ببدرشھدواالابیات المعروفتہ وازادفیھما بیتین مشتملین علی صریح الکفر*
*وقال ابن جوزی فیما حکاہ سبطہ عنہ لیس العجب عن قتال ابن زیاد للحسین وانما العجب من خذلان یزید وضربہ بانقضیب ثنایا الحسین وحملہ آل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وعلی اقتاب الجمال*
(الصواعق المحرقہ) ص218
کفرکے ساتھ ساتھ اس پر لعنت کرنا جائز قرار دے دیا ہے
چنانچہ حضرت امام احمد بن حنبل رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے حضرت صالح رضی اللہ عنہ نے یزید پر لعنت کرنے کے بارے میں پوچھا تو حضرت امام احمد بن حنبل نے فرمایا
*یا بنی ھل یتولی یزید احد مومن باللہ ولم لا العن من لعنہ اللہ فی کتابہ*
*فقلت این لعن اللہ یزید فی کتابہ فقال فی قولہ تعالی*
*فھل عسیتم ان تولیتم ان تفسدوا فی الارض وتقطعوا ارحامکم اولئک الذین لعنھم اللہ فاصمھم واعمی ابصارھم فھل یکون فساد اعظم من ھزاالقتل*
(الصواعق المحرقہ)
ترجمہ !
بیٹا کوئ اللہ پر ایمان رکھنے والا ایسا بھی ہوگا جو یزید سے دوستی رکھے اور میں اس پر کیوں لعنت نہ کروں جس پر اللہ نے اپنی کتاب میں لعنت بھیجی ہو
عرض کیا اللہ نے یزید پر اپنی کتاب میں کہاں لعنت بھیجی ہے ؟؟
تو فرمایا اس آیت ،،
*فھل عسیتم*
،، الخ
کہ پھر تم سے یہی تو توقع ہے کہ اگر تم کو حکومت مل جائے تو تم ملک میں فساد برپا کروگے اور قطع رحمی کروگے ایسے ہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے پھر انکو اندھا اور بہرہ کردیا
پھر امام صاحب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ بیٹا کیا قتل حسین سے بھی بڑھ کر کوئ فساد ہوسکتا ہے
دوسری جگہ ارشاد باری ہے
*ان الذین یوذون اللہ و رسولہ لعنھم اللہ فی الدنیا والآخرتہ واعدلھم عذابا الیما*
(سورتہ الاحزاب )
بیشک وہ لوگ جو اللہ و اسکے رسول کو اذیت پہنچاتے ہیں ان پر دنیا و آخرت میں اللہ کی لعنت ہے اور انکے لئے ذلت کا عذاب ہے
اس آیت کریمہ کی رو سے یزید مستحق لعنت بھی ہوا اور جہنمی بھی
جیسا کہ اس آیت سے بھی ثابت ہے کہ اللہ ورسول کو ایذا دینے والے پر اللہ کی لعنت ہے یزید پلید سے بڑھ کر اللہ اور رسول کو تکلیف کس نے دی ہوگی ؟
حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں کہ یہ آیت عبد اللہ بن ابی منافق اور اس کے ساتھیوں کے بارے میں نازل ہوئ کیوں کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا پر تہمت لگائ تھی
(در منثور ص 220 )
یہاں سے سمجه لینا چاہئے کہ قاتلان اہلبیت پر کس درجہ لعنتیں برس رہی ہونگی
صحیحین ، وفاءالوفاء ، جذب القلوب ، صحیح ابن حبان، سراج المنیر، جیسی کتنی ہی کتب معتبرہ و مستندہ سے ثابت ہے کہ اہل مدینہ کو اذیت دینے والوں ، ستانے والوں ، برائ کرنے والوں ، ظلم سے خوفزدہ کرنے والوں ، پر اللہ اور اس کے فرشتو ں
اور تمام لوگوں کی لعنت ہے نہ اس کا فرض قبول ہوگا نہ نفل
وہ دوزخ میں رانگے کی طرح پگھیلیں گے
اور تاریخ شاہد ہے کہ یزید مدینتہ المنورہ پر حملہ آور ہوا تو کونسا ظلم باقی رکھا
یزیدی فوج نے اہل مدینہ کو تہہ تیغ کردیا مدینہ منورہ کی مشہور شخصیتوں سیدنا فضل بن عباس ، سیدنا عبداللہ بن حنظلہ، سیدنا عبداللہ بن مطیع ، کو
ایک ایک کرکے شہید کردیا گیا یزیدی فوجیں مسلسل تین شبانہ روز تک مدینہ منورہ کو لوٹتی رہیں چوتھے دن امن ہوا
(تاریخ اسلام )
ص 372
ابن حزم نے اس خونیں کردار کا پہلو یہ بیان کیا ہے کہ یزیدی فوج کے گھوڑے مسجد نبوی شریف اور ریاض الجنہ کے خطے میں باندھے گئے جہاں انہوں نے لید کی اور پیشاب کیا
، *(العیاذباللہ)*
کتے مسجد نبوی شریف کے اندر داخل ہوکر مقدس ستونو کے ساتھ پیشاب کرتے انہیں کوئ نکالنے والا نہ تھا
(خلاصتہ الوفا)
حتی کہ زنا تک جائز کردیا
تین دن تک مسجد نبوی میں اذان تک نہ ہوئ حضرت سعید ابن مسیب فرماتے ہیں کہ ان دنوں میں اکیلا مسجد نبوی کے منبر کے نیچے چھپا تھا جب اذان کا وقت ہوتا تھا تو قبر انور سے اذان کی آواز آتی تھی
(خلاصتہ الوفا) ص 51
یزید کے دور کے تین بد ترین کام
(1)حضرات اہلبیت علیھم السلا م اور آپکے رفقا انصارو اعوان کا قتل
(2 )کعبہ انور کو جلانا
(3 ) مدینتہ المنورہ پر فوج کشی اور قتل و غارت مسجد نبوی شریف کی بے حرمتی کی گئی
جسکی پیشین گوئ زبان رسالت اقدس نے پہلے ہی فرمادی تھی
*ھلکت امتی علی ایدی غلیمتہ من قریش*
(بخاری شریف کتاب العین)
میری امت کی تباہی چند قریشی چھوکروں کی وجہ سے ہوگی
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی روایت میں ان لڑکوں کو صبیان کے لفظ سے ذکر فرمایا گیا ہے
*اضاعوالصلوتہ واتبعوالشھوات فسوف یلقون غیا*
البدایہ والنھایہ ص230
اسی عنوان کو علی بن معبد وابن ابی شیبہ نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اس طرح بیان کیا ہے
*اعوذباللہ من امارتہ الصبیان قالوا وما امارتہ الصبیان قال ان اطعتموھم ھلکتم*
میں اللہ سے لڑکوں کی حکومت سے پناہ مانگتاہوں صحابہ نے عرض کیا لڑکوں کی حکومت کا کیا مطلب ؟
فرمایا اگر تم انکی اطاعت کروگے تو ہلاک ہوجاوگے
حضرت حافظ ابن حجر سیدنا ابو ہریرہ حضرت سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنھما کی ان روایات کا خلا صہ اس طرح بیان فرماتے ہیں
*و فی ھذا اشارہ الی ان اول غلیمتہ کان فی سنتہ ستین یزید و ھو کذالک*
اور اس میں اشارہ ہے کہ ان نو عمر لڑکوں میں پہلا لڑکا یزید تھا اور وہ ویسا ہی تھا جیسا حدیث شریف میں فرمایا گیا
علامہ بدرالدین علیہ الرحمہ اس حدیث امارتہ الصبیان کی تشریح لکھتے ہیں
*واولھم یزیدعلیہ مایستحق*
ان بچوں میں پہلا یزید ہے اس پر وہی پڑے جس کا مستحق ہے
حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ نے سید عالم و عالمیان صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے
*لایزال امرھذہ الامتہ قائمابالقسط حتی یکون اول من یثلمہ رجل من بنی امیہ یقال لہ یزید*
(البدایہ والنھایہ )
ج 8 231ص
میری امت کا حکم ہمیشہ انصاف کے ساتھ رہے گا یہانتک کہ پہلا وہ شخض جو اس کو تباہ کریگا بنو امیہ سے ہوگا جسے یزید کہا جائیگا
اس سے بڑھ کر وہ کونسی علامتیں ہو نگی جس سے یزید پہچانا جائیگا اور وہ کون سے افعال ہونگے جس کی وجہ سے لعنت کی جائیگی ؟؟
*فقام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وھو مغضب فقال مابال اقوام یوءذوننی فی قرابیتی ومن اذانی فقد اذے اللہ*
(زرقانی علی المواہب)
186ص
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوگئے اور آپ سخت غصہ میں تھے فرمایا ان لوگوں کے بارے میں کیا حال ہے جو میری قرابت کے بارے میں مجھے اذیت پہونچاتے ہیں یادرکھو جس نے مجھے اذیت پہنچائ اس نے اللہ کو اذیت پہونچائ
مندرجہ بالاحدیث پاک کا سیاق و سباق بھی سمجھتے چلیں زرقانی علی المواہب کی حدیث ہے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ابو لھب کی بیٹی سبیعہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر عرض کیا کہ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ تو دوزخ کے ایندھن کی بیٹی ہے یہ سن کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوگئے اور فرمایا۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
یاد رکھو جس نے مجھے اذیت پہنچائ اس نے اللہ کو اذیت پہنچائ
*خوب غور کرلیجئے* !!!
بلا شبہ ابو لھب جہنم کا ایندھن ہے
لیکن جب لوگوں نے اسکی بیٹی حضرت سبیعہ کو جہنم کے ایندھن کی بیٹی کہا تو یہ بات حضور کی اذیت کا سبب بنی حالانکہ بات غلط نہ تھی البتہ لوگوں کا اس طرح کہنا درست نہ تھا
اس سے اندازہ کیجئے کہ جنہوں نے حضور کے جگر کے ٹکڑوں کو اذیتیں پہنچائیں
وہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
کی اذیت کا سبب بدرجہ اولی ہوئے کہ نہیں ؟۔
علامہ سعد الدین تفتازا نی صاحب شرح عقائد فرماتے ہیں کہ
*لعنتہ اللہ علیہ و علی انصارہ واعوانہ*
(شرح عقائد )
اللہ کی لعنت ہو اس پر اسکے دوستوں پر
صاحب نبراس شارح شرح عقائد
فرماتے ہیں کہ
*وبعضھم اطلق اللعن علیہ*
اور بعض علماء نے یزید پر لعنت کا اطلاق ثابت کیا ہے حضرت محدث ابن جوزی نے باقاعدہ ایک کتاب ہی اس مسئلہ میں لکھی ہے
*الرد علی المتعصب المانع علی ذم الیزید*
یزید پر لعنت کر نے والوں میں حضرت قاضی ابو یعلی رضی اللہ عنہ بھی ہیں
مندرجہ بالا دلائل سے یہ بات پایہء ثبوت کو پہونچ چکی ہے کہ اللہ ورسول کو اذیت پہونچانے والوں پر اللہ و رسول اس کے تمام ملائکہ اور تمام لوگوں کی لعنت ہے
تو پھر اب یزید پر لعنت بھیجنے کیلئے
بولتی زبانیں گونگی کیوں ؟ چلتے قلم خشک کیوں ؟
مصلحت کی آنکھ سب کچھ دیکھ رہی ہے کچھ بھی نہ دیکھ کر
آخر ایسا کیوں ؟؟
کسی افراسیاب کا خوف ؟
یا کسی یزید وقت کی تقلید ؟
یا وقت کے ہاتھوں بک گئے ؟
*لٹتا ہے فاطمہ کا چمن چپ ہے کائنات*
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ہجری 61 سے لیکر آج تک کیا کربلا بند ہوئ ؟
جہاں ایک بھی سید موجود وہاں ایک کربلا ہے
آخر یہ کربلا سیدوں کا ہی مقدر کیوں ؟
اسلام کے بدلے دشنام کیوں؟ قرآن کے بدلے جان کیوں ؟
محبت کے بدلے نفرت کیوں ؟
سکھ کے بدلے دکھ کیوں ؟
علوم کے بدلے حلقوم کیوں ؟
چین کے بدلے حسین کیوں ؟
کیا عترت نبی کا یہی حق ہے ؟
للہ انصاف سے کام لو شافع حشر کا سامنا کرنا ہوگا
کل یزید حملہ آور تھا آج یزیدیت
ادیب ہو نہ بپا کربلا کہ پھر کچھ لوگ
حسینیت سے ہیں الجھے یزید ہی کی طرح
کیا فاطمہ کے لال کا اب بھی حق نہیں پہچانا جائیگا ؟
کیا پھر کربلا بپا ہوگی ؟
اگر ہو تو ہوتی رہے
کچھ خوف نہیں
نازش مشرقین والے ہیں
شاہ بدروحنین والے ہیں
ہم کو منصف یزید کا کیا ڈر۔
ہم مداری حسین والے ہیں
للہ حسنیت کے دامن میں آجاو
عترت کا حق پہچانو
اللہ پاک ہم سب کو حسینی بنائے حسینی رکھے حسینی اٹھائے
آمین بجاہ سید المرسلین وآلہ الطیبین وابنہ مدارالعالمین
طالب دعا
*سید ازبر علی حسنی حسینی جعفری ارغونی شکوہی مداری*
*خادم آستانہءقطب المدار*
*دارالنور مکن پور شریف*
*کان پور نگر یو پی انڈیا*
www.qutbulmadar.org
pesh karda
syed zafar mujeeb madari wali ahad khanqahe madariya makanpur
📱 9838360930

*یزیدپلید مستحق کفرولعنت*www.qutbulmadar.org