/واں عرس زندہ شاہ مداراختتام پذیر600✍🏻
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
600/واں عرس زندہ شاہ مدارکی مخصوص تقریبات 17/16/15 جمادی الاولیٰ سن 1438 ھ مطابق 15/14/13فروری سن 2017عـ بروز پیرمنگل بدھ خانقاہ عالیہ مداریہ دارالنورمکنپورشریف ضلع کانپورنگریوپی انڈیا میں منعقدہواپہلےدن سےہی مدارپاک کےدیوانوں کی ٹولیاں جوق درجوق ملک کےگوشےگوشےسے آناشروع ہوگئیں اورمکن پورکاہرپیرخانہ معتقدین مریدین متوسلین سےبھرگیاعرس کی پہلی شب میں جلسۂ عیدمیلادالنبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کاانعقادہواجسمیں مکن پورشریف اور باھری شعراءوعلماءنے اپنی عقیدتوں کاخراج پیش کیا اس شب میں خصوصی خطاب امیرالقلم شھزادۂ رسول حضرت علامہ سیدازبرعلی جعفری مداری نےفرمایا علامہ موصوف نےصحیح معنوں میں جوپیغام پہونچاناچاہئےوہ پیغام پہونچایا بعدہ اس فقیرنےبھی سیدنامدارالعٰلمین قدس سرہ کے کچھ فضائل ومناقب بیان کرکےخراج عقیدت پش کیااورپھر صلوٰةوسلام ودعاءپرجلسےکااختتام ہوا عرس مقدس کےدوسرےدن مکن پورشریف کی ہرگلی انسانوں سےبھرگئی ہرطرف سےدم مداربیڑاپار کی گونج سنائی دینےلگی علماءفضلاءصوفیاء بھی جوق درجوق آنےلگے دربارخواجہ ارغون میں ملنگان پاکبازنےشغل دمال فرمایا اورپھرشب میں جلسۂ عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاانعقادہوا اورمکن پورشریف کی مرکزی درسگاہ کےفارغ التحصیل طلباءکودستارفضیلت وسندفضیلت سےسرفرازکیاگیا عرس مقدس کےآخری دن میں بھیڑاسقدربڑھی کہ کہیں پیررکھنےکی جگہ ملنا مشکل نظرآرہی تھی تمام گیسٹ ہاؤس پیرخانے کھچاکھچ بھرگئے یہاں تک کہ میں نےبچشم خوددیکھاکہ مدارپاک کےدیوانےاس سردموسم میں کھلےآسمان کےنیچے لیٹےبیٹھےتھے آخری دن بعدنماز عصرموجودہ وقت کےصاحب سجادہ صدرالمشائخ حضورسیدی ومرشدی شاہ سیدمحمدمجیب الباقی جعفری مداری حویلی سجادہ نشینی سے ایک پروقارجلوس کیساتھ حویلی سجادگی سےنکل کردرگاہ عالیہ میں اپنےمخصوص ارکان کی ادائیگی کیلئےحاضرہوئے اور تخت سجادگی پرجلوس فرمایا اورتمام ملنگان عظام نے آپکےروبروشغل دمال کیا
رات میں جلسۂ قل شریف کاانعقادہوا علماءوشعراءنےبارگاہ قطب المدارمیں خراج عقیدت پیش کیا اورباہرسے آنےوالےکچھ مخصوص طالبان حق کو مشائخ مداریہ نےاجازت وخلافت سےبھی سرفرازفرماکردستاروسندعطاکی اس خاص عرس میں سب سےپہلے حضورصدرالمشائخ نے استاذالعلماء حضرت علامہ سیدمحمد ہاشم القادری المنظری المداری کودستارخلافت سےممتازکیاگیا بعدہ انکےفرزندارجمند حضرت علامہ مفتی سیدمشرف عقیل علوی مداری کےسرپردستارخلافت باندھی گئی یہ خاص عنایت قطب المدارتھی جوان حضرات کےحصےمیں بشکل اولیت چلی آئی
ان حضرات کےبعدحضورصاحب سجادہ کی جانب سے حضرت علامہ ارشاداحمدعلوی کوبھی دستارخلافت عطاہوئی
بعدہ فقیہ امت حضرت علامہ مفتی محمداسرافیل حیدری مداری نے حضرت حافظ علی احمد چھتیس گڑھ حضرت حافظ ضیاءالقمر صاحب چھتیس گڑھ کو اجازت وخلافت سے سرفرازفرمایا بعدہ شھزادۂ قطب المدار
حضورمحقق عصر حضرت علامہ سیدمنورعلی جعفری مداری نےبھی کچھ حضرات کواجازت وخلافت سےسرفرازفرمایا بعدہ آفتاب مداریت حضرت علامہ سیدآفتاب عادل جعفری مداری نےبھی ایک طالب صادق کوخلافت واجازت عطاکی نیزدیگراورکئی مشائخ نے بھی کئی حضرات کواجازت وخلافت سےمالامال کیا تقسیم خلافت کےبعد فقیرمداری کی دستاویزی کتاب "سلسلۂ مداریہ "کی رسم اجراءحضوراشرف ملت شھزادۂ مخدوم اشرف قائدہند حضرت علامہ سیدمحمداشرف کچھوچھوی کےمقدس ہاتھوں سےعمل میں آئی اس موقع پرآل انڈیا علماءومشائخ بورکےجنرل سکریٹری حضورسیدحماداشرف کچھوچھوی اوراترپردیش کےصدرالصدور حضرت علامہ پیرسیدشادان شکوہ جعفری مداری بھی موجودتھے کتاب کی افادیت وجامعیت کودیکھتےہوئے اظہارمسرت کےطورپر خانقاہ مداریہ کےصدرسجادہ نشین حضورصدرالمشائخ سرکارسیدمحمدمجیب الباقی جعفری مداری حضوراشرف ملت علامہ سیدمحمداشرف کچھوچھوی محقق عصرحضرت علامہ سیدمنورعلی جعفری مداری حضرت علامہ پیرسیدشادان شکوہ جعفری مداری حضورخواجۂ مداریت علامہ خواجہ سیدمصباح المراد جعفری مداری نے ناچیز قیصرمداری کو انعام واکرام سےبھی نوازا جبکہ حضورصدرالمشائخ سرکارسیدمحمدمجیب الباقی جعفری مداری نے خاکسارکوسلسلۂ مداریہ میں بیعت لینےکی اجازت وخلافت سےسرفرازفرماتےہوئے دستارو خرقہ بھی عنایت فرمایابعدہ فقیرنےبارگاہ قطب المدارمیں ہدیۂ تشکرپیش کرنےکی سعادت حاصل کی اورپھر بھت سارےعلماءوشعراءنے خراج عقیدت پیش کیا بعدہ فاتحہ خوانی وصلوٰةوسلام ہوا عرس مقدس کااختتام مجاھدمداریت سلطان المناظرین حضرت علامہ الحاج ڈاکٹرسیدمرغوب عالم جعفری مداری کی رقت انگیز پراثردعاؤں پرہوا