مولانا احمد رضا خاں صاحب کا شجرہ مداریہ

مولانا احمدرضافاضل بریلوی کا شجرہ مداریہ"""
ملک العلما علامہ ظفرالدین بھاری کی کتاب حیات آعلحضرت میں"
فاضل بریلوی سے جمال الاولیا تک کا شجرہ مداریہ'
1'اعلحضرت امام اھل سنت شاہ احمد رضا خان صاحب قادری
2'اعلحضرت ملحق الاصاغربالاکابروارث العلم والفضل کابرا عن کابرمولانا شاہ ال رسول احمدی قدس سرہ'
3'حضرت سیدال احمد اچھےمیاں صاحب
4'حضرت سید شاہ حمزہ صاحب قدس سرہ
5حضرت سیدشاہ ال محمدمارھروی قدس سرہ'
6'حضرت سیدشاہ برکت اللہ ماھروی قدس سرہ'
7'حضرت سیدشاہ فضل اللہ کالپوی قدس سرہ
8'حضرت سید شاہ احمدکالپوی قدس سرہ
9'حضرت سید شاہ محمدکالپوی قدس سید
10'حضرت سید شاہ جمال الاولیا
کوڑاجھان آبادی قدس سرہ
11'حضرت شیخ قیام الدین قدس سرہ
12'حضرت شیخ قطب الدین قدس سرہ
13'حضرت شیخ جلا الدین عبدالقادرقدس سرہ
14'حضرت سیدمبارک قدس سرہ
15'حضرت سیداجمل بھرائچی قدس سرہ'
16'حضرت عارف اجل بدیع الدین مدارمکنپوری قدس سرہ
17"حضرت شیخ عبداللہ شامی قدس سرہ
18"حضرت شیخ عبدالاول قدس سرہ
19"حضرت شیخ امین الدین قدس سرہ
20"امیرالمومینین علی المرتضی کرم اللہ وجھہ الکریم
21"حضرت سید المرسلین خاتم النبیین احمد مجتبے محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم.

Comments

Popular posts from this blog

Hazrat syed badiuddin Ahamad zinda shah madar

Qutbulmadar histotry